| Date & Time | |
| Venue | بمقام: بسیرا کنونشن ہال نزد فلاور ہاسپٹل، بودھن روڑ، نظام آباد. |
| State | Telangana |
| Chapter | Nizamabad |
| Description | 🌟 اہم اعلان برائے علماء، حفاظ و ائمہ کرام! ضلع نظام آباد 🌟 رفاہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تلنگانہ "بزنس ٹریننگ ورکشاپ برائے علماء ، حفاظ و ائمہ اکرام" یہ ایک نایاب موقع ہے جس میں بزنس کے ماہرین آپ کو 📈 اسلامی اصولوں کے مطابق تجارت کے عملی گر 📊 کاروبار کے جدید طریقےاور 🛠️ تجرباتی مشق کے ذریعے بزنس میں قدم رکھنے کا اعتماد پیدا کریں گے۔
📍 بمقام: بسیرا کنونشن ہال نزد فلاور ہاسپٹل، بودھن روڑ، نظام آباد. 💰 رجسٹریشن فیس: -/150 روپے 📌 اہم نکات: 🔹 شرکاء کے لیے ظہرانہ اور چائے کا انتظام ہوگا۔ 📞 رجسٹریشن و معلومات کے لیے رابطہ کریں:
منجانب: رفا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ،شاخ نظام آباد |