رفاہ چیمبرس آف کامرس اینڈ انڈسٹری تلنگانہ کی جانب سے حیدرآباد میں بزنس نیٹورکنگ میٹ کا انعقاد، مرزا افضل بیگ و یوسف علی خان کا خطاب، پستہ ہاؤس گروپ کے بشمول سینکڑوں انٹرپرینرس کی شرکت